01:57    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

نظمیں

غلام عباس - بچوں کی نظمیں

741 0 0 00

مشرق سے اِک تارا چمکا

ماتھے پرآکاش کے دمکا

 

ایسی اس نے جوت جگائی

تکتی رہ گئی ساری خُدائی

 

آنکھ نے اس سے نُور ہے پایا

دل کو اس سے چین ہےآیا

 

شیدا اس پر چاند ہوا ہے

جھُک کر پیار سے دیکھ رہا ہے

0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔