ایک آدمی ہر خوشگوار بات پر تین مرتبہ ہنستا تھا۔ اس نے اس آدمی سے پوچھا ”یار ! تم ایک ہی بات پر تین مرتبہ کیوں ہنستے ہو“۔ اس نے جواب دیا ” پہلی مرتبہ میں آپ کے ساتھ ہنستا ہوں دوسری بار جب میں بات سمجھتا ہوں اور تیسری مرتبہ مجھے اپنی بے وقوفی پر ہنسی آ جاتی ہے“۔