02:10    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک مال دار خاتون

463 0 0 00

ایک مال دار خاتون

ایک مال دار خاتون پھلوں کی خریداری میں مصروف تھی۔ اس دوران اس کا لاڈلا کتا پھلوں کو چاٹنے لگا۔ جب یہ عمل اس نے بار بار کیا تو دوکاندار سے نہ رہا گیا اور نرمی سے خاتون کی توجہ کتے کی ناز یبا حرکت کی طرف مبذول کروائی۔ خاتون نے فوراً غصہ سے کتے کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ ”ڈبو! بند کرو یہ حرکت تمہیں اتنا بھی خیال نہیں ہے کہ یہ پھل دھلے ہوئے نہیں ہیں؟“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔