01:59    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - آدمی بچے سے

614 0 0 00

آدمی بچے سے

ایک آدمی نے ایک بچے سے کہا : ” ذرا رومال تو سونگھنا اس میں سے کیسی خوشبو آ رہی ہے“۔ بچہ بولا: ” مجھے پتا ہے میں یہ سونگھوں گا تو بے ہوش ہو جاوٴن گا اور آپ مجھے اٹھا کر لے جائیں گے“۔ آدمی: ” اچھا یہ چاکلیٹ تو کھا کر دیکھو“۔ بچہ؛ ” مجھے تپا ہے کہ اس کے کھاتے ہی میں بے ہوش ہو جاوٴں گا اور آپ مجھے بوری میں بند کر کے لے جائیں گے“۔ آدمی نے حیرت سے پوچھا:” تمھیں یہ کیسے پتا چلا؟“۔ بچہ:” میرے ابو نے مجھے بتایا ہے“۔ آدمی:”اچھا تو تمھارے والد کون ہیں؟“۔ بچہ:” یہ تو مجھے معلوم نہیں کیونکہ وہ مجھے بوری میں بند کر کے کہیں سے لائے تھے“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔