ایک شخص ایک دفعہ ریل میں سفر کر رہا تھا کہ اچانک لائٹ چلی گئیں رات کا وقت تھا اور ہر سو اندھیر۔ اس نے زنجیر کھینچی تو ایک چانٹا پڑا۔ اس نے دوسری مرتبہ پھر زنجیر کھینچی تو پھر ایک چانٹا پڑا۔ تھوڑی دیر بعد لائٹ آ گئی۔ وہ غصہ میں بھرا بیٹھا تھا۔ اس نے لوگوں سے پوچھا۔ ”ہمارے کو چانٹا کون مار رہا تھا۔“ ایک شخص فوراً بولا۔ ابے تو زنجیر کھینچ رہا تھا یا میری بیوی کی چوٹیا۔