02:03    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - کنجوس شربت والے سے

823 0 0 00

کنجوس شربت والے سے

کنجوس: اپنے مہمان سے کیوں بھائی دودھ پیو گے یا شربت۔ مہمان: دودھ لے آوٴ۔ کنجوس: کپ میں گلاس میں۔ مہمان: گلاس میں لے آوٴ۔ کنجوس: گلاس شیشے کا ہو یا سٹین لین سٹیل کا۔ مہمان: شیشے کا۔ کنجوس: گلاس سادہ ہو یا پھولدار مہمان: پھولدار۔ کنجوس: پھول موتیے کا ہو یا گلاب کا۔ مہمان: رہنے دو مجھے پیاس نہیں اچھا خدا حافظ۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔