پاگل خانے کا معائنہ کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب ایک کمرے میں داخل ہوئے تو نرس نے کہا:”ڈاکٹر صاحب! یہ کمرہ ان ذہنی مریضوں کا ہے جو آٹو موبائل انجینئر اور مکینک ہیں“۔ ڈاکٹر نے حیرت سے پوچھا:”لیکن یہ لوگ کہاں گئے ہیں؟ بستر پر تو کوئی نظر نہیں آ رہا“۔ نرس نے جواب دیا:”جناب! سب کے سب بستر کے نیچے ہیں اور گاڑیاں کی مرمت کر رہے ہیں“۔