01:59    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - استاد

407 0 0 10

استاد

استاد: ”کیا تم ایسا کام کر سکتے ہو جو دوسرا نہ کر سکے؟“ شاگرد بڑے اعتماد سے بولا۔ ”جی ہاں سر! میں اپنا لکھا ہوا پڑھ سکتا ہوں۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

عینا
مگر میں تو اپنا لکھا ہوا بھی نہیں پڑھ سکتی ڈاکٹر بنوں گی شاید(اوئیں اوئیں مجھے ڈالٹر نہیں بننا اوئیں اوئیں)

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔