02:50    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

لطیفہ - دو بچے

419 0 0 00

دو بچے

دو بچے فرنیچر اٹھانے میں اپنے والدین کی مدد کر رہے تھے کہ ان کے والد نے دیکھا کہ ایک بچہ کپڑوں کی الماری اٹھانے کی کوشش میں پسینے سے شرابور ہے۔ والد نے بچے کو مخاطب کر کے کہا:”میں نے تم سے کہا تھا کہ الماری اٹھانے کی کوشش کر رہے ہو‘ آخر کیوں؟“۔ بچے نے جواب دیا: ”ابو! بھائی مدد کر تو رہا ہے وہ الماری کے اندر ہینگر سنبھالے کھڑا ہے“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔