01:33    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک شخص

567 0 0 00

ایک شخص

ایک شخص سے جب اس کے پڑوسیوں کے بارے میں پوچھا گیا تو اس نے بڑی خوش دلی سے جواب دیا۔ ”میرے پڑوسی بہت اچھے ہیں۔ وہ ہمیشہ پر امن رہتے ہیں۔“ ”پھر آپ نے یہ رائفل کیوں رکھ چھوڑی ہے؟“ پوچھنے والے نے دوسرا سوال کیا۔ ”پھر آپ نے یہ رائفل کیوں رکھ چھوڑی ہے؟“ پوچھنے والے نے دوسرا سوال کیا۔ ”پڑوسیوں کو پر امن رکھنے کے لیے۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔