01:32    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - پریشان شخص

684 0 0 00

پریشان شخص

ایک پریشان حال شخص ایک آدمی کے پاس اپنا شناختی کارڈ فارم پر کرانے کے لئے آیا۔ اس آدمی نے پوچھا:”تمہارا نام؟“۔ اس نے جواب دیا:”اسلم خان“۔ آدمی نے پھر پوچھا:”باپ کا نام؟“۔ اس نے جواب دیا:”اکرم خان“۔ آدمی نے پوچھا:”شناختی علامت“۔ وہ شخص معصومیت سے بولا:”لکھ دیجئے چہرے پر پریشانی کے آثار“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔