ایک کلرک نے اپنے افسر کو کھانے پر بلایا‘ کلرک اور اس کی بیوی نے اس کی خوب تواضع کی جس پر افسر بہت خوش ہوا۔ کلرک نے سوچا اب اس کی ترقی ہو جائے گی جب صاحب کھانا کھا کر جانے لگے تو کلرک کا بچہ آیا اور کہنے لگا ”ڈیڈی ! یہ انکل اتنے موٹے تو نہیں پھر آپ انہیں گینڈا کیوں کہتے ہیں“۔