استاد (امجد سے) : بتاوٴ تمھارا قلم کہاں ہے؟۔ امجد: سر! وہ تو میں گھر بھول آیا ہوں۔ استاد: واہ بھئی واہ تمہارا تو وہ حال ہے کہ سپاہی جنگ کو جائے اور بندوق پاس نہیں امجد: سر آپ نے سنا نہیں کہ کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی