مشہور سائنس دان آئن سٹائن ایک دفعہ بس میں سفر کر رہے تھے۔ انہوں نے کچھ ضروری کاغذات نکالے تو انہیں یاد آیا کہ عینک تو گھر بھول آئے ہیں۔ انہوں نے اپنے پاس بیٹھے ہوئے مسافر سے درخواست کی کہ یہ کاغذ پڑھ دیجئے۔ مسافر نے جواب دیا۔ ”معاف کیجئے‘ میں بھی آپ ہی کی طرح جاہل ہوں۔“