شہر مصروف ترین شاہراہ پر عین وسط میں ایک پٹھان نے اپنی سائیکل روک کر سٹینڈ پر کھڑی کر دی اور ایک دم سے ٹفن ہاتھ میں لے کر کھول کر دیکھنے لگا۔ رش تھا ٹریفک جام ہو گئی۔ ایک صاحب گاڑی سے اترے اور اس کے پاس آ کر انتہائی غصے سے بولے۔ خان صاحب! یہ کیا حرکت ہے؟ خان صاحب اطمینان سے بولے۔”خوچہ ہم چیک کر رہا تھا اپنا لنچ بکس … اگر یہ خالی ہوا تو اس کا مطلب ہے ام ڈیوٹی کر چکا ہے اور گھر جا رہا ہے اور اگر اس میں لنچ موجود ہے تو پھر ام ڈیوٹی پر جا رہا ہے۔