03:31    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

لطیفہ - ڈینٹ

530 1 0 04

ڈینٹ

ایک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں۔ کار میں بے شمار ڈینٹ پڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے لڑکے سے کہا ‘’ کیا یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں؟’‘ لڑکا بولا ‘’ جی ہاں، دھوئی جاتی ہیں، لیکن استری نہیں کی جاتیں۔’‘
4.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔