منا (اپنی ماں سے)’’ امی جان! یہ نلکے میں پانی کہاں سے آتا ہے؟’‘
ماں :’’ بیٹا دریا سے۔’‘
ایک دن منا اور اس کا باپ دریا پر جاتے ہیں تو منے کا باپ دریا میں گر جاتا ہے۔ منا بھاگا بھاگا گھر آ جاتا ہے اور امی سے کہتا ہے : امی نلکا کھول دیں ابا جان آرہے ہیں۔
٭٭٭