01:36    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - یار دنیا سے ایمانداری بالکل ختم ہو گئی ہے

650 0 0 00

یار دنیا سے ایمانداری بالکل ختم ہو گئی ہے

”یار دنیا سے ایمانداری بالکل ختم ہو گئی ہے۔ میرا ملازم چھ قمیضیں چرا کر بھاگ گیا ہے۔“ ”کتنی مالیت کی تھیں وہ قمیضیں۔“ ”پتہ نہیں۔ میں نے خریدی نہیں تھیں۔ کل کوئی میرے دفتر میں بھول گیا تھا۔ میں انہیں گھر لے آیا“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔