مالک اپنے ملازم کو سمجھا رہا تھا:”دیانت داری اور عقل مندی کامیاب تجارت کے لئے ضروری ہے دیانت داری کا مطلب ہے کہ جب تم کسی سے وعدہ کرو تو اسے پورا کرو چاہیے اس میں نقصان ہی کیوں نہ ہو“۔ ملازم نے پوچھا:”اور عقل مندی کا کیا ملب ہے؟“۔ مالک بولا:”ایسا کوئی وعدہ ہی نہ کرو جسے پورا کرنا پڑے“۔