01:40    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - اسپیشلسٹ ڈاکٹر

475 0 0 00

اسپیشلسٹ ڈاکٹر

ایک اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے ملاقات کا وقت لینے کے لئے مہینوں انتظار کرنا پڑتا تھا ایک مرتبہ یہ اسپیشلسٹ ڈاکٹر بغیر وقت دیے ایک مریض کے فلیٹ پر پہنچ گئے‘ مریض بہت خوش ہو کر کہنے لگا:”آپ نے بڑی عنایت کی جو تشریف لائے لیکن آپ نے غالباً مجھے اگلے ماہ کا وقت دیا تھا“۔ ڈاکٹر مسکر کر بولا:”تم ٹھیک کہتے ہو دراصل تمھارے ساتھ والے بلاک میں میں نے کسی کو وقت دیا ہوا تھا میں نے سوچا جب یہاں آ ہی گیا ہوں تو کیوں نہ ایک تیر سے دو شکار کر تا چلوں“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔