03:52    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

لطیفہ - شادی

376 0 0 00

شادی

ایک نوجوان لڑکی میٹرک میں پڑھ رہی تھی۔ کہ اس کی شادی ہو گئی۔ شادی کے بعد اس نے امتحان دیا تو وہ سب مضمونوں میں فیل ہو گئی۔ اس کی سہیلی نے حیرت سے پوچھا۔ ”نادیہ یہ تمہیں کیا ہو گیا تم تو ہر سال فسٹ آیا کرتی تھیں۔ کیا تم تم گھر پر پڑھتی نہیں تھیں؟ لڑکی نے جواب دیا۔ ”میں تو پڑھنا چاہتی تھی مگر وہ بتی بجھا دیا کرتے تھے بھلا میں اندھیرے میں کیسے پڑھتی ؟
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔