پروفیسر صاحب کلاس میں لیکچر دے رہے تھے۔ سامنے بیٹھا ہوا لڑکا ادھر ادھر دیکھ رہا تھا۔ پروفیسر نے اس سے کہا۔ ”مجھے یقین ہے کہ تم میرا لیکچر غور سے نہیں سن رہے۔“ طالب علم نے کہا۔ ”درست ہے جناب!“ ”کیونکہ اگر میں بھی آپ کا لیکچر غور سے سنتا تو ان سب کی طرح سو گیا ہوتا۔“