02:01    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - مقرر

541 0 0 00

مقرر

مقرر نے ایک تقریر کے دوران میں حاضرین پر ایک گہری نگاہ ڈالی اور پوچھا ” فرض کریں کہ ایک برتن میں پانی ہے اور دوسرے میں شربت دونوں برتن ایک پلیٹ فارم پر رکھے ہیں۔ اب میں ایک گدھے کو لاتا ہون بتائیں وہ دونوں میں سے کونسی چیز پسند کرے گا“۔ ایک آواز آئی ” ظاہر ہے وہ پانی ہی پےئے گا“۔ مقرر نے پوچھا: ” تو وہ پانی کو کیوں ترجیح دے گا؟“۔ جواب آیا: ” اس لیے کہ وہ گدھا ہے“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔