01:55    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - کنجوس دوست سے

762 0 0 00

کنجوس دوست سے

ایک کنجوس (اپنے دوست کو ایک نیا مکان دکھاتے ہوئے) :”یہ ڈرائنگ روم ہے‘ یہ کھانے کا کمرہ ہے‘ وہ سامنے دو سونے کے کمرے ہیں اور یہ موسیقی کا کمرہ ہے“۔ دوست (حیرانی سے کمرے میں ادھر اُدھر دیکھتے ہوئے) :”یہ کیسا موسیقی کا کمرہ ہے نہ تو اس میں کوئی ساز ہے نہ ریڈیو نہ ٹیپ ریکارڈ پھر یہ موسیقی کا کمرہ کیسے ہوا؟“۔ کنجوس نے کہا:”ارے سازوں کی کیا ضرورت ہے ہم سا کمرے میں بیٹھ کر پڑوسیوں کا ریڈیو بخوبی سن لیتے ہیں“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔