ایک دفعہ جواہر لعل نہرو نے قائداعظم سے پوچھا:”جناب یہ کیا ماجرا ہے کہ جب میں الٹا کھڑا ہوتا ہوں تو میرے جسم کا خون میرے سر میں جمع ہو جاتا ہے مگر جب میں سیدھا کھڑا ہوتا ہوں تو وہ پاوٴں میں جمع کیوں نہیں ہوتا“۔اس پر قائداعظم نے نہایت عقل مندی وار حاضر جوابی سے کہا:”جو چیز خالی ہو گی خون تو اسی میں جمع ہو گا“۔