ایک دفعہ دو خواتین ایک پارک میں بیٹھی باتیں کر رہی تھیں کہ ایک بچہ سائیکل پر سوار ان کے سامنے سے گزار اور بولا ”امی! دیکھیں میں ایک ہاتھ کے بغیر سائیکل چلا رہا ہوں“۔ تھوڑی دیر بعد وہ سائیکل چلاتا ہوا آیا اور بولا:”امی! دیکھیں میں دونوں ہاتھوں کے بغیر سائیکل چلا رہا ہوں“۔ کچھ دیر گزری تو وہ بچہ روتا ہوا آیا اور بولا:”امی! دیکھیں یں دو دانتوں کے بغیر سائیکل چلا رہا ہوں“۔