لکھنوٴ کے ایک مشاعرے میں جگر مراد آبادی غزل پڑھ رہے تھے ان کے ایک دوست ان کی تصویر اتارنے لگے تو جگر صاحب بولے۔ ”میرے تصویر ایسی نہیں آتی کہ تم اسے گھر میں سجا سکو۔“ جگر صاحب بہت کالے تھے ان کے دوست بولے۔ ”تصویر سجانے کے لئے نہیں بلکہ بچوں کو ڈرانے کے لئے لے جا رہا ہوں“