”میری تو سمجھ میں نہیں آتا بہن! کہ تم روپے پیسے والے لڑکے کے انتظار میں کب تک اپنی لڑکی کو گھر میں بٹھا رکھو گی۔“ ایک پڑوسن نے دوسری سے کہا۔”میں روپے پیسے کی لالچی نہیں ہوں دوسری پڑوسن بولی۔ میں تو کہتی ہوں کہ روپیہ پیسہ چاہے ہو یا نہ ہو لیکن زمین جائیداد اور جواہرت ضرور ہوں۔ بس یہی کافی ہے میری بیٹی کے لئے۔“