آدھی رات کو ایک شخص ڈاکٹر کو فون پر کہہ رہا تھا۔ ”ڈاکٹر صاحب! میں آپ کے پڑوس میں رہتا ہوں تکلیف کی معذرت میری چھوٹے بیٹے نے قلم نگل لیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے ایمرجنسی کٹ تیار کی اور گھر سے نکلنے ہی لگے تھے کہ دوبارہ فون آیا۔”ڈاکٹر صاحب دوربارہ تکلیف دی۔ دراصل مجھے ایک اور قلم مل گیا ہے۔“