01:35    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - انٹرویو

552 0 0 00

انٹرویو

امیدوار ملازمت کے لئے انٹرویو دے رہے تھے۔ انٹرویو لینے والے صاحب نے ان سے پوچھا۔ ” آپ کبھی بیمار رہے ہیں؟ ”جی نہیں“ امیدوار نے جواب دیا۔”کوئی حادثہ وغیرہ پیش آیا؟ ”ہرگز نہیں“ لیکن انٹرویو دینے کے لئے آپ بیساکھیوں کے سہارے تشریف لائے ہیں۔“ ”دراصل میں کل آیا تھا اور زبردستی اندر آنا چاہ رہا تھا کہ آپ کے چپراسی نے مجھے اٹھا کر کھڑکی سے نیچے پھینک دیا تھا“ ”اس کا مطلب ہے کہ آپ کو حادثہ پیش آ چکا ہے۔ “ جی نہیں یہ حادثہ نہیں تھا بلکہ آپ کے چپڑاسی نے جان بوجھ کر ایسا کیا تھا۔“ امیدوار نے معصومیت سے جواب دیا۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔