ایک دس سالہ بچے نے ایک امیر بوڑھے سے کہا:”اگر آپ مجھے تیس روپے دے دیں تو بچھڑے ہوئے والدین کے پاس پہنچ جاوٴں گا“۔ امیر آدمی نے ترس کھا کر تیس روپے اس کو دیتے ہوئے پوچھا:”بیٹے ! تمہارے والدین کہاں ہیں؟“ بچے نے جواب دیا:”وہ سامنے والے سینما میں فلم دیکھ رہے ہیں“۔