ایک افیمی قبرستان میں جھومتا ہوا چلا جا رہا تھا کہ ایک ٹوٹی ہوئی قبر میں گر گیا اور گرنے کے ساتھ ہی اسے نیند آ گئی دوسرے دن صبح کو اُٹھا تو اپنے آپ کو قبر ستان میں دیکھ کر تعجب سے بولا ”غضب خدا کا! قیامت آ گئی اور صرف میں ہی زندہ ہو کر قبر میں سے نکلا ہوں باقی سب بے خبر سو رہے ہیں“۔