01:33    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - شادی

838 0 0 00

شادی

ایک جگہ شادی ہو رہی تھی گھر والوں نے دیگ کے پاس اپنے رشتے دار کو بٹھا دیا تا کہ وہ مہمانوں کو حساب سے کھانا تقسیم کرے وہ آدمی اپنے رشتے داروں کو دو بوٹیاں اور ایک آلو دیتا اور نا واقف کو ایک آلو اور شوربا۔ شادی میں ایک اجنبی کھانا لینے گیا اس کی پلیٹ میں آلو اور شوربا ڈال دیا گیا وہ بوٹی کی امید لے کر دوسری مرتبہ کھانا لینے گیا پھر شوربا اور آلو ملا تو اس نے کہا:” بھائی صاحب! کوئی ہڈی والا آلو نہیں ہے“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔