01:41    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

کام کی باتیں - سرفراز صدیقی

1102 1 0 05

سرفراز صدیقی - 2015-اگست-19

حکمرانی کا خواہشمند کون؟

“ایک عادل اور منصف شخص کے لیے حکمرانی سے بڑھ کر کوئی اوربوجھ نہیں۔ اس کے برعکس ایک ظالم انسان کو اقتدار سے زیادہ دُنیا میں کوئی دوسری شئے نہیں لُبھاتی۔

 

ظالم سدا اختیار حاصل کرنے کے لئے سرگرداں رہتا ہے لیکن انصاف پسند شخص ہمیشہ حکمرانی کے بارِگراں سے منہ موڑتا ہے تاوقتیکہ اُس کے سر میں عوام اُلناس کی بھلائی کا سودا نہ سما جائے۔”

5.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔