02:07    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

صباافغانی کا تعارف

( 1922-1986 )

صباافغانی کا اصل نام جمیل الرحمٰن تھا اور وہ رامپور میں 1922 میں پیدا ہوئے۔

انہوں نے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔  ان کے والد حبیب الرحمٰن اردو شاعری کے قدردان تھے۔  ان کے گھر شعراء کی آمد رہا کرتی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ صباافغانی کو بچپن میں ہی شعر و شاعری سے رغبت ملی۔ میناء غزل، ساز شکستہ، رنگ روپ ان کے شعری مجموعات کا نام ہے۔  انہوں نے فلموں کے لئے بھی گیت لکھے جنہیں معروف گلوکاروں نے گایا۔  آپ کا انتقال رام پور میں 1986 میں ہوا۔

صباافغانی کی شاعری

صباافغانی کا مجموعہ کلام

ہم معذرت خواہ ہیں کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔