15 Jun 1945
صیر ترابی ۱۵؍جون ۱۹۴۵ء کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے۔ ۱۹۶۸ء میں جامعہ کراچی سے تعلقات عامہ میں ایم اے کیا۔ ۱۹۶۲ء میں شاعری کا آغاز ہوا۔ ان کا اولین مجموعۂ کلام ’’عکس فریادی‘‘ ۲۰۰۰ء میں شائع ہوا۔ افسر تعلقات عامہ، ایسٹرن فیڈرل یونین انشورنس کمپنی میں ملازم رہے۔ کراچی میں قیام پذیر ہیں۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:379