01:32    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

میر مہدی حسن مجروح کا تعارف

( 1833-1903 )

مجروح، میر مہدی حسن 1903۔1833 میر حسن فگار کے بیٹے تھے۔ پانی پت کے رہنے والے تھے۔ غالب کے چہیتے شاگرد تھے۔ انھوں نے ذوق، مومن، شاہ نصیر، آزردہ، شیفتہ اور صہبائی کا زمانہ دیکھا۔ دلی میں بس گئے تھے۔ غدر کے بعد تلاش معاش میں دلی چھوڑی اور پانچ برس پانی پت میں گزارے۔ پھر کچھ عرصہ الور اور کچھ عرصہ جے پور کے مہاراجاؤں کی سرپرستی میں بسر کیا۔ آخر میں نواب حامد علی خاں والی رامپور کی سرپرستی میں زندگی کے آخری ایام فراغت سے بسر کیے۔ دیوان چھپ چکا ہے۔

میر مہدی حسن مجروح کی شاعری

میر مہدی حسن مجروح کا مجموعہ کلام

ہم معذرت خواہ ہیں کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔