ایک سردار جی اپنی ترنگ میں جا رہے تھے۔ راستے میں ایک پٹرول پمپ آیا وہ چلتے ہوئے کاونٹر مین کے پاس گئے جیب سے مڑاتڑا سگریٹ نکالا اور بولے۔”یار! ذرا ماچس تو دینا۔ کاونٹر مین بولا: سردار جی آپ کو پتا نہیں کہ پٹرول پمپ اور سرداروں کے پاس سگریٹ نہیں سلگا تے‘ بغلوں میں آگ لگ جاتی ہے۔