01:47    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - نفسیات کی کلا س

858 0 0 00

نفسیات کی کلا س

نفسیات کی کلاس میں عملی تجربہ کیا جا رہا تھا۔ ایک چوہے کے سامنے مکئی کے دانے رکھے گئے اور قریب ہی ایک چوہیا بٹھا دی گئی۔ چوہے کو چھوڑا گیا ور وہ سیدھا مکئی کے دانوں کی طرف لپکا۔ پروفیسر نے مسکرا کر شاگردوں کی طرف دیکھا اور کہا۔ ”دیکھا تم نے اس تجربے سے ثابت ہوا کہ بھوک جنسی خواہش سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے۔“ اس طرح پروفیسر نے تین چار بار مختلف چیزیں چوہے کے سامنے ڈالیں ہر مرتبہ چوہا کھانے کی چیزوں کی طرف لپکا اور اس نے چوہیا کی طرف توجہ نہ دی۔ پروفیسر نے فخر سے کہا۔ ”بھوک جنس سے بڑی طاقت ہے۔“ ”سر! ایک مرتبہ چوہیا بھی بدل کر دیکھ لیجئے“۔ ایک لڑکے نے تجویز پیش کی۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔