01:48    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک بڑے شہر

661 0 0 00

ایک بڑے شہر

ایک بڑے شہر کے بک سیلر سے کسی مذہبی آدمی نے مذہب سے متعلق دو کتابوں کے ایڈیشن طلب کئے۔ ایک کتاب کا نام ”خدا کے ماننے والے“ اور دوسری کا نام ”خدا پر اعتماد“ تھا۔ بک سیلر نے وعدہ کیا کہ وہ ہفتے کے اندر اندر یہ ایڈیشن اپنے دوسرے شہر کے ایجنٹ کو تار دے کر منگوا دے گا۔ اس نے تار دیا۔ وہاں سے جواب آیا۔ ہمیں افسوس ہے کہ یہاں ”خدا کے ماننے والے اور خدا پر اعتماد کرنے والے“ دونون ہی ختم ہو چکے ہیں۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔