02:02    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - مجھے پیسے کی کیا پرواہ

970 1 0 10

مجھے پیسے کی کیا پرواہ

”مجھے پیسے کی کیا پرواہ! پیسہ تو ہاتھ کا میل ہے۔“ محمود نے یہ کہتے ہوئے جیب سے سو کا ایک نوٹ نکالا اور ماچس کی تیلی سے جلا کر راکھ کر دیا۔ یہ دیکھ کر سلیم نے کہا۔ ”بس اتنی سی ہمت تھی مجھے دیکھو۔“ اس نے چیک بک نکالی اور دس ہزار کا چیک کاٹا‘ دستخط کئے اور جلا کر ہوا میں اڑا دیا۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

محمد عباد کشٹاپوری
ٹیچر بچوں سے وعدہ لے رہی تھی کہ بولو بچے اب سے شرارت نہیں کرو گے بچوں نے کہا جی ٹیچر پھٹیچر نے کہا آپ سے ماں باپ کو نہیں ستاؤ گے تو بچوں نے کہا جی ٹیچر ٹیچر نے کہا ہاں بچو آج کے بعد سے کبھی بچیوں کا پیچھا نہیں کرو گے تو بچوں نے کہا اداس آواز میں جی ٹیچر پھر ٹیچر نے کہا ہاں بچوں جب ملک پر جان دینے کا وقت آئے گا اس وقت تم اپنی جانیں پیش کر دو گے تو بچوں نے کہا جی ٹیچر ایسی زندگی کا فائدہ ہی کیا

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔