نئی نرس کو نوکری دیتے ہوئے ہاسپیٹل کے انچارج نے تنخواہ ایک ہزار روپے بتائی۔ جبکہ نرس نے تنخواہ دو ہزار روپے طلب کی۔ ہاسپٹل کے انچارج نے کہا ۔ ”کیا تم نے پہلے بھی کہیں نوکری کی ہے اور تمہیں نرسنگ کا کچھ تجربہ بھی ہے کیا؟“ ”جی نہیں۔“ ”پھر بھی دو ہزار روپیہ مانگ رہی ہو!“ ”جی نئے نئے کام میں دشواری ہوتی ہے اور کام کرنا مشکل ہوتا نا!“