01:44    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک ساتھ

478 1 0 05

ایک ساتھ

چھاپہ خانوں کی ہڑتال کے باعث جب ایک بوڑھے شخص کو اپنا پسندیدہ اخبار سترہ روز تک نہ مل سکا تو اس نے اخبار کے مدیر کو فون کیا اور بولا ‘’ جناب ! جب آپ کو پتہ تھا کہ اتنے دن ہڑتال رہے گی تو آپ نے سترہ کے سترہ دنوں کے اخبار ایک ساتھ کیوں نہ چھپوا کر رکھ لیے....؟؟’‘ ٭٭٭
5.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔