02:00    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - بھول

577 2 0 14

بھول

راہ گیر :(بچے سے) ‘’ تم نے اپنی انگلی پر یہ دھاگا کیوں باندھا ہوا ہے؟’‘ بچہ: ‘’ یہ دھاگا امی نے باندھا ہے تاکہ میں خط ڈالنا نہ بھول جا ¶ں۔’‘ راہ گیر :’’ تو کیا تم نے خط ڈال دیا ؟’‘ بچہ: ‘’ نہیں امی مجھے خط دینا بھول گئی ہیں۔’‘ ٭٭٭
4.0 "2"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

سید عمیر فیمس کھولاپور۔
اچھا لگا۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔