دو احمق رات کو کہیں جا رہے تھے۔ ایک کے ہاتھ میں بیڑی تھی۔ بیٹری والا احمق بولا:”بار! میں بیٹری روشن کرتا ہوں تم روشنی کو پکڑ کر آسمان پر چلے جاوٴ“۔ دوسرا احمق بولا:”واہ! واہ! مجھے پاگل بناتے ہو‘ میں ابھی آدھے راستے میں ہی ہوں گا اور تم روشنی بند کر دو گے اور میں نیچے گر جاوٴں گا“۔