01:34    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک آدمی کا گدھا

1970 0 1 04

ایک آدمی کا گدھا

ایک آدمی کا گدھا مسجد میں جا گھسا۔ مولوی صاحب اس کے مالک سے بے حد خفا ہوئے اور بولے۔ ”تمہیں پتہ نہیں یہ مسجد ہے اپنے گدھے کو باندھ کر رکھا کرو۔“ گدھے کے مالک نے اعتراف کیا اور نہایت معصومیت سے کہنے لگا۔ ”مولوی جی! یہ گدھا تو بے چارہ بے زبان ہے۔ آپ اپنی ایمانداری سے کہیں کہ میں بھی کبھی مسجد میں آیا ہوں؟“
4.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔