01:42    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

کام کی باتیں - سرفراز صدیقی

779 2 0 03.7

سرفراز صدیقی - 2014-جولائی-3

نقصان عظیم

“اگر کوئی صاحب ثروت شخص اپنا مال کھو دے تو سمجھو اُس نے کچھ نہیں کھویا، اگر کوئی تندرست انسان اپنی صحت کھو دے تو سمجھو اس نے کچھ کھویا، اگر کوئی اَنیس اپنا مخلص دوست یا قریبی رشتہ دار کھو دے تو یقیناً اُس نے بہت کچھ کھودیا، اگر کوئی معزز شخص اپنی عزت کھو دے تو جان لو کہ اُس نے اپنی دُنیا کھودی لیکن جب کوئی بندہ اپنا ایمان کھو دے تو بلاشبہ اُس نے اپنی آخرت کھو دی، جس سے بڑھ کر اس کائنات میں کوئی اورنقصان نہیں!”

3.7 "3"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔