06:20    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

سراج اورنگ آبادی کا تعارف

( 1712-1764 )

21 Mar 1712 - 16 Apr 1764
نام سید سراج الدین تخلص سراج۔ولادت۱۷۱۵ء وطن اورنگ آباد۔ وہیں تعلیم وتربیت پائی۔ آپ سادات کے ایک برگزیدہ خاندان کے فرد تھے۔ بارہ برس کی عمر میں ان پر وحشت طاری ہوگئی اور گھر سے نکل کھڑے ہوئے۔ یہ کیفیت ساتھ سال تک رہی۔ وہ ایک درویش اور باکمال صوفی بزرگ تھے۔ ان کے مرید اور شاگرد بہ کثرت تھے ۔ انھوں نے ہر صنف سخن میں طبع آزمائی کی۔ اردو کی ایک ضخیم کلیات ، فارسی اساتذہ کے کلام کا انتخاب اور ایک مثنوی’’بوستان خیال‘‘ ان کی یادگار ہے۔ ولیؔ کے انتقال کے بعد سراجؔ شاعری میں ان کے قائم مقام سمجھے جاتے ہیں۔

سراج اورنگ آبادی کی شاعری

سراج اورنگ آبادی کا مجموعہ کلام

ہم معذرت خواہ ہیں کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔