08:04    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

ابنِ مُنیبؔ کا تعارف

( 1979 )

ابنِ مُنیب  ستمبر 1979ء کو پنجاب کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔

اصل نام: نوید رزاق بٹ

تخلص: ابنِ مُنیب

تعلیم: پی ایچ ڈی (اپلائیڈ میتھیمیٹکس)

شعبہ: ریسرچ

موضوعات: انسانیت، معاشرہ، رشتے،زندگی

اصناف: شاعری، افسانے، مضامین

- برقی کُتب:

-- "نادان لاہوری" (شاعری، 2013)

-- "مقدس لمحے" (شاعری، 2014)

-- "ارہ افسانے" (نثر، 2015)

 "رستے منزل ہو جاتے ہیں" (شاعری، 2016)

ابنِ مُنیبؔ کی شاعری

ابنِ مُنیبؔ کا مجموعہ کلام

ہم معذرت خواہ ہیں کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔