کسی ملک کا رواج تھا کہ وہاں جب کوئی مرد کسی عورت کو دیکھتا تو احتراماً ٹوپی اتار کر سلام کرتا۔ ایک مرتبہ ایک عورت کی ملاقات ایک آدمی سے ہوئی تو اس نے ٹوپی اتار کر سلام نہیں کیا۔ عورت کو بہت غصہ آیا۔ عورت نے اس کی بیوی سے شکایت کی :”کیا تمہارے شوہر میں اخلاق کی کمی ہے؟“ بیوی نے کہا:” جی نہیں، سر پر بالوں کی کمی ہے۔“